پاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل کر دیا ۔

لاہور ہائیکورٹ نے 21 جون تک فریقین سے جواب طلب کر لیا ہے اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیاہے ۔لاہور ہائیکورٹ کے 2رکنی بینچ نے سیکریٹری قومی اسمبلی کی درخواست پر فیصلہ سنایا ۔ہائیکورٹ نے اپیل میں شاہ محمود قریشی ، فواد چوہدری سمیت 61 ارکان کو فریق قرار دیدیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex