پاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف کو درپیش مشکلات اس کے مخالفین کی پیدا کردہ نہیں ہیں.احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی َ نے کہا ہےکہ تحریک انصاف کو درپیش مشکلات اس کے مخالفین کی پیدا کردہ نہیں ہیں. پی ٹی آئی کو انتخابی نشان نہ ملنے کی ذمہ داری الیکشن کمیشن پر نہیں خود انہی پر عائد ہوتی ہے، پی ٹی آئی اپنی مخصوص نشستوں پر درست فیصلہ نہ کرسکے وہ معاشی مسائل کیا حل کرے گی.

انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔پروگرام میں تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے بھی شرکت کی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex