پاکستانتازہ ترین

تاریخ میں پہلی بارپاکستان نے حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا۔

تاریخ میں پہلی بارپاکستان نے حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا۔

وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق سرکاری اسکیم کا 8 ہزارعازمین کے لیے ملنے والا حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا گیا ہے۔سرکاری اسکیم کے تحت کم درخواستیں موصول ہونے پرحج کوٹہ واپس کرنا پڑا۔
ذرائع کے مطابق مہنگے حج کے سبب پاکستانیوں نے درخواستیں کم جمع کرائیں جس کے بعد حج کوٹے کی واپسی کا فیصلہ وفاقی کابینہ نے کیا۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ حج کوٹہ واپس نہ کیا جاتا تو رہائش گاہوں کےکرائے اور دیگر اخراجات کی مد میں 24 ملین ڈالرز اضافی ادا کرنے پڑتے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: