تازہ ترینموسم

بیشترعلاقوں میں آج موسم خشک اور گرم رہے گا

ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی ، اسلام آباد، اٹک، چکوال، جہلم اور بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار اورگلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔

خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں پہاڑوں پر برفباری بھی متوقع ہے، گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت شہید بینظیر آباد اور حیدر آباد میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: