بین الاقوامیتازہ تریندلچسپ و حیرت انگیز

بھارت: طوفان کے دوران پیدا ہونے والی بچی کا نام ’بپرجوائے‘ رکھ دیا گیا

سمندری طوفان ’بپرجوائے‘ جمعرات کی رات بھارتی ریاست گجرات سے ٹکرا گیا۔ طوفان کے پیش نظر محفوظ مقامات پر نقل مکانی کرنے والے ہزاروں خاندانوں میں سے ایک نے اپنی نوزائیدہ بیٹی کا نام ’ بپرجوائے‘ رکھ دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گجرات کے ایک خاندان نے اپنی نوزائیدہ بچی کا نام ’بیپرجوئے‘ رکھا ہے جو بحیرہ عرب کے طوفان سے ماخوذ ہے۔
اس نوزائیدہ بچی کا نام ’بپرجوائے‘ رکھنے کے بعد اس کا شمار دنیا کے اس مخصوص گروپ میں ہوگیا ہے جن کے نام مشرقی ساحل کو متاثر کرنے والے گزشتہ طوفانوں، تتلی، فانی، گلاب وغیرہ، کے ناموں پر رکھے گئے ہیں۔
بپرجوائے کے بنگالی میں معنی ’آفت‘ کے ہیں اور اسے بنگلہ دیش کے ماہرین تعلیم نے تجویز کیا تھا اور ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (WMO) ممالک نے 2020 میں منظور کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex