تازہ ترین

بھارتی معروف اداکارہ 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

پونے:بھارتی سینئر اداکارہ اتارا باؤکر انتقال کر گئیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکارہ اتارا باؤکر لمبے عرصے سے بیمار تھیں اور پونے کے ایک ہسپتال میں زیرِ علاج تھیں جہاں انہوں نے اپنی آخری سانسیں لیں۔

اتارا باؤکر اپنے ڈرامے عمراؤ جان کیلئے مشہور تھیں انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران 2 ایوارڈز جیتے جس میں نیشنل ایوارڈ بھی شامل تھا.انہوں نے مشہور ٹی وی ڈراموں اڑان، انترال، ایکس زون، رشتے کورا کاغذ، نظرانہ، جیسی جیسی کوئی نہیں اور کشمکش زندگی کی میں اہم کردار نبھاتے دیکھا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: