بین الاقوامیتازہ تریندلچسپ و حیرت انگیز

بھارتی ماہی گیروں نے بھوک کی خاطر ڈولفن کو بھی نہ چھوڑا

بھارت کی ریاست اترپردیش میںماہی گیروں نے غلطی سے ڈولفن پکڑلی جس کے بعد انہوں نے اسے واپس دریا میں نہیں چھوڑا بلکہ پکا کر کھا گئے۔

رپورٹس کے مطابق دریا سے مچھلیاں پکڑنے کے دوران ان افراد کے جال میں ڈولفن پھنس گئی تھی جسے واپس چھوڑنے کے بجائے یہ لوگ اسے کندھے پر اٹھا کر گھر لے آئے تھے اور بعدازاں اُسے پکا کر کھا گئے۔
میڈیا کے مطابق انماہی گیروں کی ڈولفن کو اٹھا کر گھر لے جانے کی تصاویر اور ویڈیوز بھی سامنے آئی تھیں، اس حرکت کے بعد چاروں ماہی گیروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہےاور پولیس اس معاملے کی مزید تفتیش بھی کر رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex