تازہ ترینشوبز

بھارتی اداکار جونیئرمحمود کینسر کے باعث انتقال کرگئے

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار جونیئر محمود کینسر کے باعث 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

اداکار نے پانچ دہائیوں پر محیط اپنے کیریئر میں 250 سے زائد فلموں میں کام کیا۔ دو ہفتے قبل انکشاف ہوا تھا کہ اداکار جونیئر محمود اسٹیج 4 کینسر سے لڑ رہے ہیں لیکن گزشتہ شب اُن کی حالت مزید بگڑ گئی تھی جس کے بعد وہ 8 دسمبر کی شب 2 بجے ممبئی میں اپنے گھر میں ہی انتقال کرگئے۔

جونیئر محمود کی نمازِ جنازہ آج ادا کی جائے گی جبکہ اُنہیں ممبئی کے جوہو قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا، اداکار کے اہلخانہ میں اہلیہ، دو بیٹے، بہو اور ایک پوتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex