تازہ ترینشوبز

بھارتی اداکارہ شاہد آفریدی کی انجری پر رنجیدہ، نرس بننے کی خواہشمند

بھارتی اداکارہ ماہیکا شرما نے اسٹار شاہد آفریدی کی نرس بننے کی خواہش کا اظہا کر دیا .

واضح رہے شاہد آفریدی نے کمر کی تکلیف کے باعث دو روز قبل پی ایس ایل 7 چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔ وہ اس بار کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کر رہے تھے۔

اداکارہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ شاہد آفریدی کی انجری کے باعث پاکستان سپر لیگ کو الوداع کہنے کے فیصلے پر دکھی ہوں۔ اس لیے میں ان کی "نرس” بننا چاہتی ہوں۔ کاش مجھے شاہد آفریدی کی نرس بننے کا موقع ملتا، یہ ویلنٹائن ڈے ہے اور میرا پہلا پیار درد میں ہے، یہ بات مجھے اداس کر دیتی ہے۔

بھارتی اداکارہ ماہیکا شرمں نے بھارتی ٹی وی شوز ’’ایف آئی آر‘‘ اور ’’رامائن‘‘ میں کام کیا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے ’’چلو ڈالی‘‘ اور ’’مردانی‘‘ سمیت کئی فلموں میں کام کیا۔ اس نے مقابلہ حسن بھی جیتا اور مس ٹین نارتھ ایسٹ رہ چکی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: