پاکستانتازہ ترینجرم کہانیدلچسپ و حیرت انگیز

بچوں کو موبائل فون فی گھنٹہ 60 روپے دینے کے کاروبار،7ملزمان گرفتار

پشاور میں بچوں کو موبائل فون فی گھنٹہ 60 روپے دینے کے کاروبار کی ویڈیوسوشل میڈیاپر وائرل ہو گئی۔

سوشل میڈیاپرویڈیو میں کم عمر بچوں کو دکان میں موبائل فونز استعمال کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔حکام نے کہا کہ کارروائیوں کے دوران 2 دکانیں سیل اور 47 موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف تھانہ فقیرآباد میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہےایف آئی آر میں 294، 292 اور دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ملزمان بچوں کو انٹرنیٹ پر پب جی گیم کھیلنے اور دیگر برائیوں کی ترغیب دیتے تھے۔پولیس حکام کے مطابق فقیرآباد میں بچوں کو کرائے پر موبائل فون دینے والے 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex