بین الاقوامیتازہ ترین

بپرجوائےطوفان کی طاقت سے بھارتی گجرات میں تباہی

سمندری طوفان بپرجوائے نے بھارتی ریاست گجرات میں تباہی مچادی ۔

میڈیا کے مطابق سمندری طوفان سے گجرات میں 527 سے زائد درخت جڑ سے اُکھڑ گئے جبکہ 3 ہزار 672 سے زائد بجلی کے کھمبے گر گئے۔ بجلی کے کھمبے گرنے سے گجرات کی تحصیل مالیا کے 45 دیہات میں بجلی معطل ہوگئی جبکہ سیکڑوں ٹرینوں کو 18 جون تک کینسل کردیا گیا ہے۔
میڈیا کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بپرجوائے کی کیٹیگری انتہائی شدید سے شدید میں بدل گئی ہے۔ گجرات میں ہواؤں کی رفتار 115 سے کم ہو کر 105 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوگئی ہے۔
بھارتی محکمۂ موسمیات کے مطابق بپرجوائے طوفان اپنے پوری طاقت سے آج راجستھان کی طرف بڑھے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex