پاکستانتازہ ترین

بلاول بھٹو ناسمجھ، استادنالائق ہیں.شاہ محمودقریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے بلاول بھٹو ناسمجھ ہیں اور ان میں ابھی تھوڑا بچپنا بھی ہے۔ ان کےاستاد نالائق ہیں،

وقت کے ساتھ بلاول سمجھ جائیں گے۔

انہوں نے بلاول بھٹو زرداری کے دورہ جنوبی پنجاب کے حوالے سے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا تنقید سے

جنوبی پنجاب صوبہ نہیں بنےگا، شہباز شریف سے درخواست ہے کہ جنوبی پنجاب کے معاملے پر سنجیدگی سے غور کریں۔

شاہ محمود قریشی نے کہا ہمیں جنوبی پنجاب کے حقائق کو سامنے رکھ کر آگے بڑھنا ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: