پاکستانتازہ ترین

بشریٰ بی بی گرفتاری دینے کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

توشہ خانہ کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی گرفتاری دینے کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔

عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں 14، 14 سال قید ، ایک ارب 57 کروڑ جرمانہ اور 10 سال کیلئے نا اہل قرار دیدیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے