پاکستانتازہ ترین

بشریٰ بی بی کے میڈیکل چیک اپ کی درخواست پر اعتراضات ختم اور سماعت کے لئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کے میڈیکل چیک اپ کی عمران خان کی بہن کی درخواست اعتراضات ختم کر دیئے اور سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔

جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں کہاگیا ہے کہ بشریٰ بی بی توشہ خانہ کیس میں سزا پانے کے بعد سے بنی گالا رہائش گاہ میں قید ہیں،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ خاندانی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف کو بشریٰ بی بی کے میڈیکل چیک اپ کی اجازت دی جائے، پمز کے سینئر ڈاکٹرز کو بھی ڈاکٹر عاصم یوسف کی موجودگی میں بشریٰ بی بی کے میڈیکل چیک اپ کے احکامات دیئے جائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex