بین الاقوامیتازہ ترین

برطانیہ کروناکی پابندیاں ہٹا نےوالا دنیا کا پہلا ملک

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ چندہفتوں میں ہی کرونا کی پابندیاں ختم کردی جائیں گی۔

نیویارک میں کل سے عوامی مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی ختم کردی گئی ہے تاہم اسکول اور میڈیکل کیئر اداروں میں ماسک پہنناہوگا۔

دیگرریاستوں نے بھی اسی ماہ یا مارچ میں پابندیاں اٹھانےکااعلان کردیا ہے جب کہ وائٹ ہاؤس نے وبا کے خاتمے کی حکمت عملی پر عمل کاآغاز کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d