بین الاقوامی

برطانیہ: سر کاری ملازمین کا تنخواہوں میں اضافےکیلئےاحتجاج

برطانیہ میں تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہڑتال کی جارہی ہے جس دوران سرکاری ملازمین، جونیئر ڈاکٹرز اور ریل ورکرز نے کام روک دیا۔

میڈیا کے مطابق ہڑتال کے پیش نظر اسپتالوں میں کام متاثر ہوگیا تو کہیں ٹیوب کا نیٹ ورک مکمل بند ہوگیا۔

برطانوی وزیر خزانہ جیریمی ہنٹ نے برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تنخواہوں میں اضافے کے معاملے پر

ورکرز یونین کے ساتھ مذاکرات ہورہے ہیں اور مذاکرات میں حوصلہ افزا پیش رفت کی امید ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: