تازہ ترینکھیل

بارش نہیں، ہمارے جانےپر کراچی رو رہا ہے ، ایرن ہالینڈ کا تبصرہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کی میزبان ایرن ہالینڈ نے لیگ کے دوسرے مرحلے سے قبل کراچی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بارش پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔

ایرن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی سٹوری پر بارش کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’کراچی رورہا ہے، کیونکہ ہم شہر چھوڑ کر جارہے ہیں۔‘ ایرن ہالینڈ کا تبصرہ اس لئے دلچسپ ہے کہ پی ایس ایل کے پہلے مرحلے کا گزشتہ روز اختتام ہو گیا ہے اور اب 10 فروری سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: