پاکستانتازہ ترین

این اے 40؛پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کا احتجاجی دھرنا

این اے 40 کے انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کا احتجاجی دھرنا دے دیا ہے۔

خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں مسلسل چھ روز سے جاری احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کے باعث مختلف سڑکیں بند ہیں جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جیت کے اعلان تک احتجاج جاری رکھیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex