کھیل

ایشیاکپ کی میزبانی: یو اے ای بھی متحرک ہوگیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک )ایشیا کپ کا میزبان کون ہوگا؟ میزبانی حاصل کرنے کیلئے متحدہ عرب امارات (یواےای) حکام بھی سرگرم ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر جے شاہ سے متحدہ عرب امارات کے حکام نے ملاقات کی ہے اور ایشیاکپ کی میزبانی میں بھرپور دلچسپی ظاہر کی ہے۔

سیکریٹری بی سی سی آئی جے شاہ نے کہا ہے کہ ماضی میں بھارتی کرکٹ بورڈ کی بھی یو اے ای پہلی چوائس رہی ہے۔ ایشیاکپ کیلئے ابوظہبی، دبئی اور شارجہ کو بہترین ویونیوز قرار دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: