پاکستانتازہ ترین

ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبدالہیان کی پاکستان آمد

ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان پاکستان کے دورے پر اپنے شیڈول کے مطابق اتوار کی شب خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، نورخان ائیربیس پر ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ نے ان کا استقبال کیا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ ایرانی وزیر خارجہ کی اعلیٰ پاکستانی قیادت سے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں، حسین امیر عبداللہیان نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔

دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ دوپہر کو مشترکہ نیوز کانفرنس بھی کریں گے۔واضح رہے پاک ایران حالیہ کشیدگی کے بعد ایرانی وزیر خارجہ کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے۔گزشتہ دنوں ایران نے پاکستان کی فضائی حدود کی سنگین خلاف ورزی کی تھی۔ ایران نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں فضائی حملہ کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex