تازہ ترینتعلیم

ایجوکیشن موسم سرما کی تعطیلات توسیع کرنے پر غور

پنجاب میں سرد موسم کی شدت کی وجہ سے محکمہ سکول ایجوکیشن موسم سرما کی تعطیلات میں مزید ایک ہفتے کی توسیع پر غور کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز 18 دسمبر سے ہوا تھا جو اگلے سال کے آغاز تک جاری رہیں گی۔

تاہم گزشتہ چند دنوں کے دوران ایسی اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ صوبائی حکومت سرد موسم کی وجہ سے سکولوں کے دوبارہ کھلنے کے شیڈول میں تبدیلی کر سکتی ہے۔

والدین نے حکام سے موسم سرما کی تعطیلات میں مزید ایک ہفتہ توسیع کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔ ان کا موقف تھا کہ صوبے کے کچھ نجی سکولوں نے پہلے ہی اپنا شیڈول تبدیل کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex