پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

اگرٹوئٹرکی ویب سائٹ اوپن کرنے پر پرندے کی بجائےایک کتے کے آئیکون کو دیکھ کر دھچکا لگا

اگر ٹوئٹر کی ویب سائٹ اوپن کرنے پر پرندے کی بجائے ایک کتے کے آئیکون کو دیکھ کر دھچکا لگا تو آپ تنہا نہیں ہیں۔جی ہاں واقعی ٹوئٹر کے آئیکونک بلیو برڈ لوگو (logo) کو ایک کرپٹو کرنسی ڈوگی کوائن کے لوگو سے تبدیل کیا گیا ہے۔

یہ سب کمپنی کے مالک ایلون مسک کی جانب سے اپریل فول کو تاخیر سے منانا نظر آتا ہے اور امکان یہی ہےکہ کچھ وقت کے بعد بلیو برڈ لوگو واپس آجائے گا، کیونکہ یہ تبدیلی صرف ویب ورژن پر ہوئی ہے، موبائل ایپ میں نہیں۔

ٹوئٹر کے ہوم پیج پر ہی بلیو برڈ کا لوگو تبدیل نہیں ہوا بلکہ جب ویب سائٹ کو اوپن کرنے پر لوڈنگ اسکرین کی جگہ اس کتے کی تصویر نظر آتی ہے۔

ایلون مسک نے اس تبدیلی کے حوالے سے ٹوئٹ بھی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex