پاکستان

اپنے نام کے ای سی ایل میں شامل کئے جانے پر حکومت کا شکر گزارہوں ،عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نو فلائی لسٹ میں نام شامل کئے جانے پر ردعمل میں کہا ہے کہ میرا بیرون ملک سفر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میری بیرون ملک کوئی جائیدادیں ہیں نہ ہی کوئی کاروبارہے،چھٹیاں گزارنے کا موقع ملا تو شمالی علاقہ جات کی سیر کروں گا۔

ذرائع کے مطابق یہ نام پولیس کی سفارش پر 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ واقعات میں ملوث ہونے کے تناظر میں ڈالے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: