بین الاقوامیتازہ ترین

اپنے ملک کو برطانیہ سے آزاد دیکھنا چاہتا ہوں : وزیر اعظم نیوزی لینڈ

ویلنگٹن (نیوزایجنسی )نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرس ہپکنز نے کہا ہے وہ اپنے ملک کو برطانیہ سے آزاد ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم اور حکمراں جماعت لیبر کے سربراہ کرس ہپکنز لندن میں کنگ چارلس III کی تاجپوشی کی تقریب میں شرکت کے لیے آکلینڈ سے روانہ ہوگئے ہیں۔
روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ دونوں ممالک (نیوزی لینڈ اور برطانیہ) کے فروری 2022 کے آزاد تجارتی معاہدے کو تیزی سے آگے بڑھانے کے لیے برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک سے ملاقات کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: