پاکستانتازہ ترینسیاست

ان کی وہ لترول ہونی ہے کہ ساری زندگی یاد رکھیں گے:پرویز الٰہی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نےان کی وہ لترول ہونی ہے کہ ساری زندگی یاد رکھیں گے۔

ایک بیان میں پی ٹی آئی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نےحکومتی اتحاد پی ڈی ایم کو آڑے ہاتھوں لیتےہوئے کہا کہ خواجہ آصف روز گالیاں دیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ آئین سے کھلواڑ کر رہے ہیں بطور گھس بیٹھیے کام کررہے ہیں۔ سابق وزیراعلیٰ نے مزیدکہا کہ ہم مقدمات لڑیں گے اور پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: