تازہ ترینکھیل

انگلینڈ کی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری

آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اہم ترین میچ بھارت کے شہر کولکتہ میں جاری ہے جہاں انگلینڈ کی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج کے اس میچ کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات تھے لیکن پاکستان اگر پہلے بیٹنگ کرتا تو یہ فائدہ مند ثابت ہوتا کیونکہ پاکستان کی جانب سے انگلینڈ کو بڑا ہدف دیا جاسکتا تھا جس کے بعد ایک مخصوص سکور پر پاکستان کو انگلینڈ کی ٹیم کو آؤٹ کرنا تھا اور مطلوبہ نیٹ رن ریٹ حاصل کرنا تھا۔اب چونکہ پاکستان ٹاس ہار چکا ہے اور پہلے فیلڈنگ کر رہا ہے لہٰذا اب پاکستان کے لیے ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنا تقریباً ناممکن ہو چکا ہے کیونکہ اب صورتحال کافی سنگین ہو گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *