پاکستانتازہ ترین

انگلینڈ نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت لیا

ورلڈ کپ کے اہم میچ میں انگلینڈ نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت لیا۔

انگلینڈ نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

نیدرلینڈز کی ٹیم کو آج انگلینڈ کا سامنا کرنے میں شاید مشکل تو درپیش ہو مگر تاحال اس کی پوائنٹس ٹیبل پر پوزیشن انگلینڈ کے مقابلے مستحکم ہے۔ انگلش ٹیم ابھی تک 7 کھیلے گئے میچز میں سے 6 میں ناکام رہی جبکہ نیدرلینڈز نے 7 میں سے 2 میں فتح حاصل کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے