مکرمی !میں آپ کے اخبار کے توسط سے حکام بالا کو متوجہ کرنا چاہتا ہوںکہ جب ہم قومی زبان کی بات کرتے ہے تو اس سے ملک و ملت کی عزت میں اضافہ ہوتاہے۔ ہمارے بزرگوں نے انتھک کوششوں سے قومی زبان اردو میں نئے نئے علوم سمیت قرآن مجید کی ترجمہ و تفسیر کے ساتھ متعدد کتابیں لکھیں جن سے انگریز نے بھی استفادہ حاصل کیا۔ شاعر مشرق علامہ اقبال نے قومی زبان کو عروج تک پہنچا دیا۔ افسوس کہ ہم اس غفلت میں پڑے ہیں کہ قومی زبان کے لئے نہ تو خود کچھ کر تے ہیں نا ہی اپنے بزرگوں کے سرمایہ سے فائدہ حاصل کر پا رہے ہیں۔ارباب اختیار سے گزارش ہے کہ کم از کم تعلیمی اداروں میں انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو پر بھی توجہ دی جائے۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles
مصنوعی ذہانت
3 ہفتے ago
ذیابیطس ایک عالمی مسئلہ
4 ہفتے ago
پاکستان میں رقص ابلیس۔۔
4 ہفتے ago
ایک مدر ڈے کیوں ؟ ہر دن ماں کا دن
4 ہفتے ago
Check Also
Close
-
ایک مدر ڈے کیوں ؟ ہر دن ماں کا دن4 ہفتے ago