بین الاقوامیتازہ ترین

انٹرویو کے دوران ترک صدرکے پیٹ میں شدید تکلیف

ترکیہ میں ٹی وی چینلز کو انٹرویو کے دوران صدر رجب طیب اردوان کو پیٹ میں شدید تکلیف ہوئی جس کے باعث وہ انٹرویو ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔

ترک صدر کی طبیعت ناساز ہونے پر چینل کو انٹرویو روکنا پڑا، 15 منٹ بعد جب صدر واپس آئے تو انہوں نے ناظرین سے معذرت کی اور سوالات کے جواب دیے۔رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ کل اور آج کے دن سخت محنت کی تھی اسی وجہ سے پیٹ میں تکلیف ہوئی، پروگرام منسوخ کرنا مناسب نہیں سمجھا۔ترکیہ میں 14 مئی کے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کی مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے۔
واضح رہے کہ رجب طیب اردوان اور ان کی جماعت گزشتہ 20 سالوں سے اقتدار میں ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex