پاکستانتازہ ترین

انسداد دہشتگردی کیس:علیم خان کی عبوری جمانت 27جون تک منظور

انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاﺅس جلاﺅ گھیراﺅ اور توڑپھوڑ کے مقدمہ میں علیمہ خان کی عبوری ضمانت 27 جون تک منظور کرلی۔

انسداد دہشت گردی عدالت میں جناح ہاﺅس جلاﺅ گھیراﺅ اور توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے درخواست پر سماعت کی،علیمہ خان کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں مقدمہ 96/23 درج ہے،علیمہ خان نے وکیل رانا مدثر کی وساطت سے درخواست ضمانت دائر کی۔

علیمہ خان حاضری کیلئے عدالت کے روبرو پیش ہوئیں،عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت 27 جون تک منظور کر لی اورپولیس کو گرفتاری سے روک دیا، عدالت نے علیمہ خان کے وکیل کو ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex