پاکستانتازہ ترین

انسداد دہشتگردی میں مریم اورنگزیب14اکتوبر کو دوبارہ طلب

انسداد دہشتگردی عدالت نے انتشار انگیز گفتگو کے مقدمہ میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو 14اکتوبر کو دوبارہ طلب کرلیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں انتشار انگیز گفتگو پر مقدمہ کی سماعت ہوئی، انسداددہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے سماعت کی،عدالت نے مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف سمیت دیگر کیخلاف کیس کی سماعت 14اکتوبر تک ملتوی کردی اور مریم اورنگزیب سمیت دیگر کو دبارہ طلب کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے