پاکستانتازہ ترینصحت

اندرون ملک پروازوں میں کھانا فراہم کرنے پر ایک بار پھر پابندی

اسلام آباد۔ اندرون ملک پروازوں ميں کھانا فراہم کرنے پر دوبارہ پابندی عائد کردی گئی.۔ یہ پابندی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے این سی او سی کی ہدایات پر لگائی ہے۔سول ایوی ایشن نے بتایا ہے کہ پابندی کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسزکے پیش نظرعائد کی گئی۔
اس سلسلے میں سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ايئرلائنز کو پابندی سے متعلق مراسلہ بھی جاری کردیا ۔واضح رہے کہ سول ایوی ایشن نے21جولائی کو پابندی ہٹائی تھی اور4اگست کو نافذ کردی گئی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: