پاکستانتازہ ترین

انتخابات کیس:حکومت نے مذاکرات کیلئےسپریم کورٹ سےمزید وقت مانگ لیا

ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانے کے کیس کی سماعت کے دوران حکومت نے مذاکرات کے لیے سپریم کورٹ سے مزید وقت مانگ لیا۔

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا کہ ہمارا کسی قسم کی کوئی کا ارادہ نہیں، ہم آپ لوگوں کو سننے کا اختیار تو رکھتے ہیں۔
حکومت کی جانب سے سپریم کوٹ سے انتخابات سے متعلق کوئی ڈائریکشن نہ دینے کی بھی استدعا کی گئی۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ میری درخواست ہے کہ سپریم کورٹ کوئی ہدایت یا حکم نہ دے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: