تازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

امریکی انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی پر سائبر حملے

امریکا کی ایک انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی نے سائبر حملوں کے بعد VSA Software استعمال کرنے والے صارفین سے فوری طور پر سرورز بند کرنے کی اپیل کردی۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ سائبر حملہ آوروں کی ڈیٹا تک رسائی کو محدود کردیا گیا ہے۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ صرف Signature VSA Software استعمال کرنے والے صارفین سائبر حملےکا نشانہ بن سکتے ہیں، یہ صارفین عارضی طور پر اپنے سرورز شٹ ڈاؤن کردیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d