پاکستان

الیکٹرانک مشین کی کارکردگی، وزیر اعظم نے ووٹ ڈال دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی جانچنے کیلئے مشین سے ووٹ ڈالا. وزیراعظم عمران خان کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی کا عملی مظاہرہ پیش کیا گیا۔ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی کو جانچنے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے الیکٹرانک مشین کے ذریعے ووٹ ڈالا۔
وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے وزیراعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی پر بریفنگ دی۔ انہوں نے بتایا مشین کے سافٹ ویئر کو اعلیٰ معیار کے مطابق بنایا گیا ہے جبکہ اس مشین کو استعمال کرنے کیلئے انٹرنیٹ کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ اس سے بہت سے مسائل پر قابو پالیا جائے گا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d