پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن کی طرف سے این اے 56 اور 57سے کامیاب امیدواروں کو نوٹسز جاری

الیکشن کمیشن نے این اے 56 اور 57سے کامیاب امیدواروں کو نوٹسز جاری کر دیئے۔

الیکشن کمیشن میں این اے 57سے امیدوار سمابیہ طاہر کی درخواست پر سماعت ہوئی، وکیل درخواست گزار نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ فارم 45کے مطابق سمابیہ طاہر کے 1لاکھ 1ہزار سے زائد ووٹ تھے،مبینہ کامیاب امیدوار دانیال چودھری کے 50ہزار ووٹ تھے،سمابیہ طاہر 51ہزار ووٹ کی لیڈ سے کامیاب ہوئیں،آر او نے سمابیہ طاہر کو کوئی حتمی رزلٹ مرتب کرنے کا نوٹس جاری نہیں کیا،فارم 45کے مطابق فارم 47مرتب نہیں کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex