پاکستانتازہ ترین

الیکشن ملتوی کروانے کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کریں گے۔ شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن ملتوی کروانے کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کریں گے۔

جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں بات چیت کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ایران سے توقع نہیں تھی کہ وہ پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرے گا، ہماری فورسز نے درست جواب دیا۔

صدر مسلم لیگ ن نے یہ بھی کہا کہ ایران اور پاکستان دونوں دہشت گردی کا شکار ہیں تاہم یہ معاملہ بات چیت سے حل ہو سکتا تھا۔

شہباز شریف کا انٹرویو آج رات 10 بجے ہیڈلائنز کے بعد جیو نیوز پر نشر کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex