کچن

افغانی کباب گھر پر تیار کریں

گوشت 1 کلو
کالی مرچ پاؤڈر 2 چائے کے چمچے
کچری پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ
ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
پیاز 1 کپ
ہری مرچیں 3-4 عدد
چربی 1/2 کپ
نمک حسب ذائقہ
ٹماٹر 1/2 کلو
مکھن 4 چائے کے چمچے
تیار کرنے کی ترکیب
1گوشت کو اچھی طرح صاف کر لیں اور چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔2نمک‘کالی مرچ‘کچری پاؤڈر‘ادرک‘لہسن‘پیاز‘ہری مرچ‘چربی ملا کر گوشت میں اچھی طرح مکس کر دیں اور گوشت کو گرائنڈ کر لیں۔3ہر ٹماٹر کے آٹھ ٹکڑے کر لیں۔4قیمہ مکسچر کے گول کباب سیخوں پر لگا دیں۔5کبابوں کے درمیان میں ٹماٹر کا ٹکڑا لگاتے جائیں۔6اسے کوئلے پر اچھی طرح سینک لیں۔7کباب تیار ہو جائیں تو چٹنی اور سلاد کے ساتھ سرو کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex