پاکستان

افسوس ہے کہ عمران خان اپنے رہنماﺅں اور کارکنوں کو بھول گئے ۔ ایمان مزاری

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کاکہناہے کہ میرا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ۔

ایمان مزاری کاکہناتھا کہ ایک ہفتے میں 3 بار میری والدی کو گرفتار کرلیاگیا،حکومت بھی سوچے کہ گھروں کو اس طرح برباد نہ کیا جائے،ایمان مزاری نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ افسوس ہے کہ عمران خان اپنے رہنماﺅں اور کارکنوں کو بھول گئے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: