پاکستانتازہ ترین

اعزاز کی بات ہے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کررہا ہوں،سرفراز بگٹی

سابق نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔

سابق نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔

پیپلزپارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہاکہ میرےلئے اعزاز کی بات ہے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کررہا ہوں،ان کاکہناتھا کہ پیپلزپارٹی نے 18ویں ترمیم کے ذریعے بلوچوں کو حقوق دیئے،آصف زرداری کی قیادت میں خطے میں امن کا سورج طلوع ہوگا،نفرت اور قوم پرستی کی سیاست نے ہمیں کچھ نہیں دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex