پاکستانتازہ ترین

اعتزاز احسن نے گمشدہ افراد کی بازیابی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

سینئر وکیل اعتزاز احسن نے گمشدہ افراد کی بازیابی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔

اعتزاز احسن کی جانب سے درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ شہریوں کو جبری گم یا لاپتہ کرنے کی روایت فوری ختم کی جائے،لاپتہ شہریوں کو فوری بازیاب کرانے کا حکم دیاجائے،درخواست میں مزید استدعا کی گئی ہے کہ طاقتور کمیشن بنایا جائے جو لاپتہ افراد کی بازیابی کو ممکن بنائے۔

درخواست میں وفاق، صوبائی حکومتوں، چاروں آئی جی پولیس اور لاپتہ افراد کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *