پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد کے جج محمد بشیر کی رخصت کی درخواست ابھی تک منظور نہیں کی گئ

احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے رخصت کی درخواست منظور نہ کیے جانے پر واپس لے لی۔

ذرائع کے مطابق وزارت قانون نے جج محمد بشیر کی رخصت پر جانے کی درخواست منظور نہیں کی، جس پر انہوں نے اپنی چھٹی کی درخواست واپس لے لی۔

ذرائع کے مطابق وزارت قانون و انصاف کی جانب سے احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کی رخصت کی درخواست ابھی تک منظور نہیں کی گئی جس کے باعث جج محمد بشیر نےچھٹی کی درخواست واپس لے لی۔

یاد رہے کہ 20 جنوری کو جج محمد بشیر نے طبیعت ناسازی کے باعث 24 جنوری سے 14 مارچ تک رخصت کی درخواست دی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex