پاکستان

اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اورپشاورسمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے۔

وفاقی دارالحکومت سمیت پشاور کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے باجوڑ میں بھی محسوس کیے گئے۔

زلزلے کی شدت 5.7 جبکہ گہرائی 187 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: