تازہ ترینشوبز

اسد صدیقی اور اداکارہ زارا نورعباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اسد صدیقی اور اداکارہ زارا نورعباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

اسد صدیقی اور زارا نور عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر یہ خوش خبری اپنے مداحوں کو سنائی ہے۔

اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ہمیں یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ ہم ایک پیاری سی بیٹی ‘نورِ جہاں صدیقی’ کے اماں اور ابا بن گئے ہیں

اسد صدیقی اور زارا نور عباس نے اپنے مداحوں سے اُن کی فیملی کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست بھی کی۔

اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں یہ بھی بتایا کہ ان کی بیٹی کی پیدائش گزشتہ روز 27 مارچ کو ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex