پاکستانتازہ ترینسیاست

اسحاق ڈار نے ساتویں مرتبہ بجٹ پیش کرکے قومی ریکارڈ قائم کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ساتویں مرتبہ بجٹ پیش کرکے قومی ریکارڈ قائم کردیا۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے 9 جون کو مالی سال 24-2023کا وفاقی بجٹ پیش کرکے تاریخ رقم کردی۔
وہ سات مرتبہ بجٹ پیش کرنے والے وزیرخزانہ بن گئے۔سینیٹر اسحاق ڈار نے مسلم لیگ ن کے دورحکومت میں 2013 تا2018 پانچ بجٹ پیش کیے۔ قبل ا زیں انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں 2008 میں بطور وفاقی وزیر خزانہ بجٹ پیش کیا تھا۔10 جون 2023کو انہوں نے ساتویں بار بجٹ پیش کرنے کا منفرد اعزاز حاصل کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: