پاکستانتازہ ترینسیاست

استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین برطانیہ روانہ

لاہور:نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین برطانیہ روانہ ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین برطانیہ میں اپنا طبی معائنہ بھی کروائیں گے۔

جہانگیر ترین ایک ہفتے سے زائد برطانیہ میں قیام کرینگے۔

جہانگیر ترین برطانیہ میں اپنے قیام کے دوران اوورسیز پاکستانیوں سے بھی ملاقاتیں کرینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex