پاکستانسیاست

’’استحکام پاکستان ‘‘ جہانگیر ترین نے پارٹی کا اعلان کردیا

ہم قائد کی تعلیمات، اقبال کے خواب پورے کرنے کیلئےجدوجہد کا آغاز کررہے نئی جماعت بنانے کا مقصد ملکی ترقی میں کسی طرح اپنا حصہ ڈالوں :جہانگیر ترین

لاہور(سٹاف رپورٹر )جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم قائد اعظم کی تعلیمات اور اقبال کے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے جدوجہد کا آغاز کررہے ہیں۔جہانگیر ترین نے کہا کہ ہم آج ایک نئی پارٹی ’’استحکام پاکستان‘ ‘کی بنیاد رکھنے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا ملک نازک دور سے گزر رہا ہے، نئی جماعت بنانے کی ضرورت اس لیے پیش آئی کہ ملکی ترقی میں کسی طرح اپنا حصہ ڈالوں، اس طویل سفر میں کئی لوگوں کے ساتھ کام کیا اور اس دوران میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا۔
انہوں نے کہا کہ ’میں روایتی سیاستدان تو نہیں تھا مگر دیر سے ہی صحیح ایک مقصد کے تحت سیاسی میدان میں آیا، پھر میں نے تحریک انصاف میں اس سوچ کے ساتھ شمولیت اختیار کی کہ پاکستان کو جن چیزوں کی ضرورت ہے وہ ہم حاصل کریں گے، اسلیے پی ٹی آئی کو مضبوط کرنے کے لیے جدوجہد اور دن رات محنت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex