پاکستانشوبز

اداکار عثمان خالد بٹ کے والد ڈاکٹر خالد سعید بٹ انتقال کرگئے

پاکستانی اداکار عثمان خالد بٹ کے والد ڈاکٹر خالد سعید بٹ انتقال کرگئے۔

اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں کو آگاہ کیا کہ ’13 اپریل کی رات کو میرے والد ڈاکٹر خالد سعید بٹ کا انتقال ہوگیا، ان کی خواہش کے مطابق والد کی نماز جنازہ جمعے 2 بجکر 30 منٹ پر لاہور کیولری گراؤنڈ ایکسٹینشن کے قریب خالد مسجد میں ادا کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: