تازہ ترینشوبز

اداکار رضامیر اور اداکارہ سجل نے راہیں جدا کرلی

پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری کی ایک اور معروف جوڑی میں طلاق کی تصدیق ہو گئی ہے ، اداکار رضامیر اور سجل نے راہیں جدا کرتے ہوئے اپنے اپنے راستے کا انتخاب کر لیا ۔

پاکستان کی معروف اداکارہ ریشم نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران اداکار رضا میر اور سجل کے درمیان طلاق کی تصدیق کر دی ہے ۔دورانِ گفتگو اداکارہ نے شوبز انڈسٹری کے جوڑوں میں ہونے والی طلاقوں پر بھی بات کی اور بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح کو افسوس ناک قرار دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex