پاکستانتازہ ترینشوبز

اداکارہ فضا علی کی بڑی بہن انتقال کر گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ خوبرو اداکارہ، ماڈل اور میزبان فضا علی کی بڑی بہن علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔

انسٹاگرام پر فضا علی نے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اپنی ہمشیرہ کے انتقال کی خبر اپنے مداحوں کو دی۔

انہوں نے اپنی بہن کے لئے دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ ’آپی چلی گئی، مجھے اور فریال کو چھوڑ کے اس دنیا سے، ہمیشہ کےلئے، ان کی آگے کی زندگی کے سفر کےلئے دعا کیجئے گا‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex